
سرائیکی صوبہ اتیں پاݨی دی ونڈ دے بَکھیڑے||امجد نذیر
پاݨی دی ونڈ حیاتی دی ونڈ اے ، ہرسال وانگُراِیں سال وی سندھُو دے پاݨی دی ونڈ دا مسلہ ولا چِھڑیا کھڑے ـ سندھ اتیں پنجاب دا آبی دنگل دھما چوکڑی نال جاری ساری اے ـ

پاݨی دی ونڈ حیاتی دی ونڈ اے ، ہرسال وانگُراِیں سال وی سندھُو دے پاݨی دی ونڈ دا مسلہ ولا چِھڑیا کھڑے ـ سندھ اتیں پنجاب دا آبی دنگل دھما چوکڑی نال جاری ساری اے ـ

اُدھر لارڈ گَف شِملہ کے پُر فضا مقام پر آنے والی سردیوں میں محاذ ارائی کے مزید منصوبے بنا رہا تھا کہ وہیں پر اُسے ایڈورڈ کا خط ملا جِسمیں اُسنے کہا ” ہم ملتان کی بغاوت کو شمپین کی جھاگ کی طرح اُڑا دیں گے” ۔

کچھ نقصان برداشت کرنے کے بعد سپاہِ ملتان پیچھے ہٹی اور واپسی کا سفر شروع کر دیا، اُنہیں ملتان کے قلعہ تک پہنچنا تھا تا کہ دفاعی مورچوں کی پناہ میں دُشمن پر دوبارہ بھاری بھرکم حملے کئے سکیں ۔

راستے میں ایک دن آرام کے بعد، اگلے روز لیفٹینینٹ کارٹلینڈ دوبارہ عازم سفر ھوا ۔ سپہ سالار مُولراج کے آگاہ مخبر وقتا” فوّقتا” اُسکی سَمت اور قوت کا جائزہ لیتے رھے ۔

گُزشتہ ݙُو ترائے ہفتئیں اِچ سوشل میڈیا تے اے بحث چِھڑی رہ ڳئی ہے جو کیا شاعریں دا قومی شناخت دی تشکیل یا تحریک اِچ کوئی کردار ھوندے یا نہی ھوندا ؟ اے سوال ھِک سنجیدہ ڳول پرچول دا مُتقاضی ہے ۔

یہاں کی گرم مرطوب اور قدرے غیر دوستانہ اور غیر مہمان نوازانہ آب و ہوا کے بارے میں بہت کُچھ لکھا اور کہا جاتا رہا ھے ۔ اور یہ تک بھی کہا جاتا رہا ھے کہ یہاں کی گرمی جہنم کی گرمی سے کم نہیں ھوگی

ناظمِ لاہور میاں عامر محمود اور جنرل مشرف کی ذاتی دلچسپی سے اس کی تزئینِ نو کی گئی اور آج یہ عمارت ثقافتی نمائش کے لیے ہال بنا دی گئی ہے.