اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں جاری مردم شماری پر پاکستان پیپلز پارٹی نےتحفظات کااظہارکردیا

مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صاف و شفاف بنانے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔

کراچی میں جاری مردم شماری پر پاکستان پیپلز پارٹی نےتحفظات کااظہارکردیا ۔۔۔کراچی ڈویژن کےصدرسعیدغنی نےکہاکہ

مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صاف و شفاف بنانے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس صدر صوبائی وزیر سعید غنی کی زیر صدارت ہوا۔۔۔

سعیدغنی نےکہاکہ مردم شماری صاف و شفاف انداز میں ہو تاکہ صوبے کی حقیقی آبادی سامنے آئے۔۔۔

صوبائی وزیرنےکہاکہ حقیقی آبادی ہی صوبے کے ترقیاتی کاموں کے لئے ضروری ہے۔۔۔

حقیقی مردم شماری کے بعد ہی حلقہ بندیاں درست بن سکتی ہیں۔۔۔

انہوں نےکہاکہ این ایف سی میں صوبوں کا حصہ مردم شماری پر ہی منحصر ہے۔۔۔سعیدغنی نےکہاکہ

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت مردم شماری کی شکایت کے اندراج کے لئے شکایتی سیل قائم کرے گا۔ ۔۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہداء پیپلز پارٹی کا جلسہ چھ مارچ کو ملیر میں منعقد کیا جائے گا۔۔۔

%d bloggers like this: