اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: خواتین کیخلاف جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس میں اے آئی جی جینڈر کرائم تعینات

اے آئی جی جینڈر کرائم صوبے میں خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کے خلاف ہنگامی اقدامات کریں گے

وزیر اعلی پنجاب نے خواتین کیخلاف جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس میں اے آئی جی جینڈر کرائم تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اے آئی جی جینڈر کرائم صوبے میں خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کے خلاف ہنگامی اقدامات کریں گے

وزیراعلی پنجاب سے وزیراعظم آفس کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ کے سربراہ سلمان صوفی کی ملاقات
خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت

%d bloggers like this: