مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، الیکٹرک ٹرام وے پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا

گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کے منصوبے پر تفصیلی غور

لاہور:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ا علیٰ سطح کا اجلاس

اجلاس میں ماحول دوست الیکٹرک ٹرام وے پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا

گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کے منصوبے پر تفصیلی غور

وز یراعلیٰ نے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ پر پیشرفت کاجائزہ لیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کو ترجیحی بنیادوں پرشروع کرنے کی ہدایت

ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے لاہور کے شہریوں کی موٹروے تک آسان رسائی ممکن ہوگی۔عثمان بزدار

ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بننے سے کینال او رملتان روڈ پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا۔عثمان بزدار

کینال بینک روڈ،جیل روڈ، فیروز پورروڈ،ملتان روڈ،بند روڈپر انٹر چینج بنیں گے۔عثمان بزدار

ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کینال بینک روڈ،جیل روڈ، فیروز پورروڈ،ملتان روڈ،بند روڈسے بابوصابو تک بنے گی۔عثمان بزدار

ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے شہریوں کو آمد و رفت میں بے پناہ سہولت میسر آئے گی۔عثمان بزدار

ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ نے منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی

صوبائی مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی و

ترقیات، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،سیکرٹری لاہور:ٹرانسپورٹ،سیکرٹری ہاؤسنگ،ڈی جی پی ایم اے،ڈی جی ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

%d bloggers like this: