اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدرجوبائیڈن کا افغانستان کی صورت حال پر خطاب

جوبائیڈن کا امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار عقیدت

امریکی صدرجوبائیڈن کا افغانستان کی صورت حال پر خطاب

امریکی صدر کی کابل ایئر پورٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

جوبائیڈن کا امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار عقیدت

افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ہیرو ہیں، جوبائیڈن

امریکی ہیروز نے اچھے مقصد کے لئے اپنی جان دی، جوبائیڈن

ہم یہ حملہ کبھی نہیں بھولیں گےاور نہ معاف کریں گے، جوبائیڈن

ہم ان کا پیچھا کرکے شکار کریں گے،امریکی صدر جو بائیڈن

افغانستان میں انخلا کا مشن انتہائی خطرناک ہے، جوبائیڈن

جنہوں نےحملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، امریکی صدر

ہم دہشت گردوں سے خوف زدہ نہیں ہونگے، اپنا مقصد حاصل کریں گے، جو بائیڈن

تمام امریکیوں اور اتحادیوں کا انخلا کریں گے، امریکی صدر

اپنے مقصد کے حصول کے لئے درکار ہر قدم اٹھائیں گے، جوبائیڈن

جس طرح طے کیا ہے انخلا کا مشن مکمل کریں گے،صدر جوبائیڈن

گزشتہ12 گھنٹے میں 7ہزار افراد کا انخلا کیا گیا، جو بائیڈن

کابل ائیرپورٹ سے انخلا کا عمل احسن طریقہ سے جاری تھا، امریکی صدر

افغان فورسز کا11 دن میں ہی ہتھیار ڈال دینا ، طالبان کے لئے فائدہ مند رہا، امریکی صدر

امریکی مفاد میں جو مناسب ہوگا وہ قدم اٹھائیں گے، جو بائیڈن

امریکی صدر افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ

حملہ کس نے کرایا،ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے،لیکن کچھ اطلاعات ہیں،جوبائیڈن

آج جو زندگیاں کھو دیں وہ آزادی کی خدمت میں گئیں،جو بائیڈن

افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے پڑے تو بھیجیں گے،جوبائیڈن

داعش کے دہشت گرد کامیاب نہیں ہوسکتے ،امریکی صدر جوبائیڈن

افغانستان میں داعش اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے شواہد نہیں ملے،جوبائیڈن

مقررہ وقت میں زیادہ سے زیادہ امریکیوں کے انخلا کی کوشش کریں گے،جوبائیڈن

ہم دیکھ رہے ہیں کہ طالبان کیسے ایئرپورٹ کو کھلا رکھیں گے،امریکی صدر

انخلا کی ڈیڈ لائن کے بعد رہ جانے والو ں کو نکالنے کی پوری کوشش کریں گے،جوبائیڈن

افغانستان سے نکلنے والوں کو ہر سہولت فراہم کریں گے،امریکی صدر جو بائیڈن

حملہ کرنےوالوں کو افغانستان میں طاقت سے جواب دیں گے،جوبائیڈن

سابق امریکی صدرنے طالبان سے معاہدہ کیا تھا کہ مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کو

نکال لیا جائے گا،جوبائیڈن

طالبان سے معاہدہ ہوا تھا کہ وہ امریکیوں پر حملہ نہیں کریں گے،امریکی صدر جوبائیڈن

انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں کرنا چاہتے،امریکی صدر جوبائیڈن

وقت آ گیا ہے کہ 20 سال سے جاری طویل جنگ کو ختم کیا جائے،امریکی صدر جوبائیڈن

%d bloggers like this: