اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ڈی ایم جماعتوں کے اراکین کے استعفوں کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، جے یو آئی اور بی این پی کے کئی اراکین نے ا پنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے ہیں۔

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے استعفے جمع کرانے کی ہدایات کے بعد اراکین کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، جے یو آئی اور بی این پی کے کئی اراکین نے ا پنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے ہیں۔

پیپلزپارٹی سندھ کے اہم رکن اور وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے بھی اپنا استعفی پارٹی قیادت کو بھجوادیا

انہوں نے اپنا استعفی بلاول ہاوس میں جمع کرایا۔

%d bloggers like this: