مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جدید ترین ٹیکنالوجی سے سعودی عرب میں پراسرار چٹانیں دریافت کر لی گئیں

مصنوعی سیاروں کی مدد سے عرب اور اس کے آس پاس کے علاقے میں قدیم رازوں سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے

جدید ترین ٹیکنالوجی سے سعودی عرب میں پراسرار چٹانیں دریافت کر لی گئیں

عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق فضائی فوٹو گرافی

اور مصنوعی سیاروں کی مدد سے عرب اور اس کے آس پاس کے علاقے میں قدیم رازوں سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے۔

برطانوی محققین کے مطابق سعودی عرب میں خیبر کے علاقے کے ارد گرد پھیلے

لاوے کے آس پاس اندازے کے مطابق 917 پتنگیں ہیں

جو مختلف شکلوں اور سائز میں ہیں اور یہ پانچویں اور ساتویں صدی سے تعلق رکھتی۔

%d bloggers like this: