اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لے لیا

بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے کا پاکستان پر اثرات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لے لیا

آئندہ ہفتے اشیائے خورونوش کی قیمت کم کرنےکیلئےتمام ریاستی وسائل بروئے کار لائینگے

 ہم قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کا تعین کررہے ہیں
بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے کا پاکستان پر اثرات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں
تعین کرنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ اسمگلنگ،ذخیرہ اندونی یا رسد کی کمی ہے

آئندہ ہفتے حکمت عملی کے تحت ایکشن لیتے ہوئے قیمتوں کو کم کریں گے

%d bloggers like this: