متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے
پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے۔اسرائیل
وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا
اعلان بھی صدر ٹرمپ نے تیرہ اگست کو وائٹ ہاؤس سے کیا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس