مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایپل کمپنی نے پانی پر تیرنے والا پہلا اور سب سے بڑا منفرد سپر اسٹور کھول لیا

رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے مرینا بے نامی علاقے میں قائم اسٹور شیشے سے بنا ہے

ایپل کمپنی نے پانی پر تیرنے والا پہلا اور سب سے بڑا منفرد سپر اسٹور کھول لیا۔

رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے مرینا بے نامی علاقے میں قائم اسٹور شیشے سے بنا ہے۔

جس سے سنگاپور کا مکمل نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

پانی پر بنا سپر اسٹور تیرتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

کمپنی کے بقول یہ اپنی نوعیت کا واحد اسٹرکچر ہے۔

%d bloggers like this: