نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملکی معیشت کا پہیہ رواں دواں رہے بنا کسی رکاوٹ کے

پاکستان سے ایکسپورٹ کی جانے والی اشیا سے ملکی معیشت کو پچیس ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں

ملکی معیشت کا پہیہ رواں دواں رہے،، اس کے لیے ضروری ہے کہ ٹرانسپورٹ کا پہیہ بنا کسی رکاوٹ کے چلتا رہے ۔

ملکی ایکسپورٹ کا کل حجم 25 ارب ڈالرہےایسےمیں روزانہ کی بنیادوں پرآرڈرمنسوخ ہونےکےساتھ کاروباری بندش سےمشکل صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔۔

پاکستان سے ایکسپورٹ کی جانے والی اشیا سے ملکی معیشت کو پچیس ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں۔۔

پچیس ارب ڈالرز مالیت کی ایکسپورٹ کا پچاس فیصد کراچی اور سندھ سے ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔۔

ایکسپورٹرز کے مطابق برآمدات نہ ہونےسےیومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔۔

بندرگاہوں پرایکسپورت کا پہیہ رکنےسےپورٹ ڈیمرج کی مد میں اکتالیس کروڑ روپے کا اضافی نقصان برداشت کرنا پڑرہا ہے۔

ساتھ ہی کنٹینر کلیئرنس نا ملنے سے پورٹ کرائے کی مد میں اضافی رقم شپنگ کمپنی اور پورٹ انتظامیہ کو علیحدہ ادا کرنی پڑرہی ہے۔۔

گزشتہ سال کےاواخر میں کورونا وائرس نے سب سےپہلےدنیا کی معاشی سپرپاورچائنہ کومتاثرکیا

لیکن اب کورونا وائرس دنیا کے 190 سےزائد ممالک میں پنجے گاڑ چکا ہے۔۔

About The Author