پاکستان میں کورونا سے 892 افراد متاثر ہوئے ہیں، دنیا بھر میں مریضوں کے لحاظ سے پاکستان 26 ویں نمبر پر آگیا۔
آٹھ مریض صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیئے گئے۔ کورونا سے سب سے زیادہ سندھ متاثر ہوا۔
کیسز کی تعداد تین سو نناوے ہوگئی، پنجاب سے دوسو انچاس، بلوچستان سے ایک سو دس اور گلگت بلتستان میں اسی کیسز رپورٹ ہوئے،
خیبر پختون خوا سے اڑتیس، اسلام آباد سے پندرہ اور آزاد کشمیر سے ایک کیس سامنے آیا۔۔۔ملک میں مرنے والوں کی تعداد چھ ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ