اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

روجھان

کچے میں آپریشن جاری ،بستی کھمبڑا اور پکہ میانوالی کا کنٹرول حاصل کرلیاگیا

بستی کھمبڑا اور پکہ میانوالی کےمتعدد کمین گاہوں کو تباہ کر دیا گیا، ڈی پی او راجن پور

، بستی کھمبڑا اور پکہ میانوالی میں پولیس کی جانب سے 2 نئی پکٹس کا قیام، ڈی پی او

دہشت گرد اور ڈاکو جرائم کرکے ان علاقوں میں پناہ لیتے ہیں،ڈی پی او راجن پور

کچےسے جرائم پیشہ عناصر کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کریں گے، آر پی او ڈیرہ غازی خان
اب تک 7 ڈاکو و دہشت گرد ہلاک، 25 سرنڈر ، 43 گرفتار اور 9 مغوی بازیاب ہوچکے ،آر پی او

%d bloggers like this: