مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ٹریفک حادثے میں چلڈرن اسپتال کا ڈاکٹر چل بسا

فیروز پور روڈ پر گزشتہ رات سے اب تک مختلف حادثات میں پچیس افراد زخمی ہوئے

لاہور میں ٹریفک حادثے میں چلڈرن اسپتال کا ڈاکٹر چل بسا،، حادثہ سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا

،، جبکہ فیروز پور روڈ پر گزشتہ رات سے اب تک مختلف حادثات میں پچیس افراد زخمی ہوئے۔۔

لاہور فیروز پور روڈ پر گلاب دیوی اسپتال کے سامنے سڑک پر تیل گرنے کے باعث حادثہ پیش آیا

،، پھسلن کے باعث منی ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا،، حادثے میں زخمی ہونیوالے چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر نعمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

، دوسری جانب فیروز پور روڈ پر گزشتہ رات سے پیش آنیوالے مختلف حادثات میں زخمی

پچیس افراد کو جنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے

،، پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے ایم ایس جنرل ہسپتال کو زخمیوں کے علاج کی نگرانی

کرنے کی ہدایت کر دی۔۔۔

%d bloggers like this: