مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نسل پرست سیاست کے اسیر ||عامر حسینی

ایم کیو ایم کہ احتجاج اور لاٹھی چارج کہ ٹائیم 8.42 منٹ پے اسلم خان کی لوکیشن ایف بی ایریا بلاک 15 پے آ رہی ہے ۔ جہاں سے اس کی طبیعت بگڑی اور اسے کارڈیو اسپتال لایا گیا ۔

عامرحسینی 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نسل پرست سیاست کے وہ اسیر جو مان کر ہی نہیں دیتے کہ وہ اس سیاست کے کارکن ہیں اور "غیرجانبداری” کی چادر اوڑھے رکھتے ہیں لیکن ان کی غیرجانبداری کا پُول اُس وقت کھل جاتا ہے جب بھی سندھ کی سیاست کا زکر ہوتا ہے- اُن کی "غیرجانبداری” کی نذر کچھ تفصیلات :
"مرنے کہ بعد بلدیاتی نظام کہ اسیر نکلنے والے اسلم خان کی لوکیشن نے ایم کیو ایم کہ روایتی جھوٹ کا بھاڈا پھوڑ دیا
اسلم نے احتجاج بھی نہیں کیا اور مرنے کہ بعد وہ ایم کیو ایم کا نکلا ۔ اور بلدیاتی نظام کا اسیر بھی ہو گیا ۔۔
مرحوم اسلم کی سی ڈی آر رپورٹ منظرعام پر آ گئی۔
ایم کیو ایم احتجاج کر رہی تھی اور مرحوم اسلم اپنے گھر پے تھا ۔ 1.42 منٹ پے اسلم کی لوکیشن اپنے گھر کاشف سینٹر پے آ رہی ہے
شام 6.43 منٹ اس کی لوکیشن کراچی پریس کلب آ رہی ہے ۔ اس کا مطلب وہ اس ٹائیم احتجاج میں تھے ۔ ایک گھنٹے تک پریس کلب کی لوکیشن پے رہے ۔
پریس کلب کہ بعد اسلم کی لوکیشن عسکری 4 کمرشل مین مارکیٹ پے آ رہی ہے اس کا مطلب ہے اسلم صاحب کی طبیعت درست تھی وہ عسکری 4 کمرشل گئے
ایم کیو ایم کہ احتجاج اور لاٹھی چارج کہ ٹائیم 8.42 منٹ پے اسلم خان کی لوکیشن ایف بی ایریا بلاک 15 پے آ رہی ہے ۔ جہاں سے اس کی طبیعت بگڑی اور اسے کارڈیو اسپتال لایا گیا ۔
ہاسپیٹل کی رسید تصدیق کرتی ہے کہ اسلم بھائی کو اس ٹائیم ہاسپیٹل لایا گیا ۔
ہاسپیٹل میں وفات پانے کہ بعد اسلم بھائی کا موبائیل گھر بھیج دیا گیا ۔ ہاسپیٹل رپورٹس کہ مطابق اسلم کی موت 10.22 منٹ پے ہوئی ۔
اسلم کی فیملی نے پوسٹ مارٹ کرانے سے بھی انکار کر دیا ۔”

یہ بھی پڑھیے:

ایک بلوچ سیاسی و سماجی کارکن سے گفتگو ۔۔۔عامر حسینی

کیا معاہدہ تاشقند کا ڈرافٹ بھٹو نے تیار کیا تھا؟۔۔۔عامر حسینی

مظلوم مقتول انکل بدرعباس عابدی کے نام پس مرگ لکھا گیا ایک خط۔۔۔عامر حسینی

اور پھر کبھی مارکس نے مذہب کے لیے افیون کا استعارہ استعمال نہ کیا۔۔۔عامر حسینی

عامر حسینی کی مزید تحریریں پڑھیے

(عامر حسینی سینئر صحافی اور کئی کتابوں‌کے مصنف ہیں. یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے ادارہ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں)

%d bloggers like this: