اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی سولہویں سالگرہ منائی گئی

ایڈمنسٹریٹر کرا چی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ نئی انتظامیہ کام کررہی ہے۔ پچھلے میئر نے کیا کیا

کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی سولہویں سالگرہ منائی گئی۔

ایڈمنسٹریٹر کرا چی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ نئی انتظامیہ کام کررہی ہے۔ پچھلے میئر نے کیا کیا ۔

عوام نے منی بجٹ کو مسترد کردیا ۔ حکمران جہاں جاتے ہیں انہیں شرمندگی کا سامنا ہوتا ہے۔

کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ منائی گئی۔ تقریب میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعدا د شریک ہوئی۔

مدھو بالا نے اپنی سالگرہ کا کیک خود کاٹا۔ اس موقع پر بچوں نے سالگرہ کی مناسبت سے تیار کردہ خصوصی گیت گایا۔

ایڈمنسٹریٹر کرا چی نے کہا کہ چڑیا گھر کو بہتر بنارہے ہیں ۔ نئی انتظامیہ متحرک ہے۔ پچھلے میئر نے کیا کیا ؟

مرتضی وہاب،ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ عوام نے منی بجٹ کو مسترد کردیا۔ اس پر دلچسپ پیرائے میں تبصرہ بھی کرڈالا۔

مرتضی وہاب،ایڈمنسٹریٹر کراچی(کہتے ہیں مُنی بدنام ہوئی۔یہ منی نہیں منی بجٹ ہے)

انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے پی ٹی آئی کو رد کردیا۔ یہ جہاں جاتے ہیں انہیں شرمندگی ہوتی ہے۔

%d bloggers like this: