مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ نے 16ہزار سرکاری ملازمین کی حکم امتناع کی درخوست مسترد کردی

جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

برطرف سرکاری ملازمین سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے

سپریم کورٹ کا وکلاء کو تحریری گزارشات دو ہفتے میں جمع کرانے کا حکم

عدالت نے اٹارنی جنرل اور ملازمین کی جانب سے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی

گزشتہ آرڈر معطل نہیں کر رہے پہلے آپ کو سنیں گے،جسٹس عمر عطاء بندیال

نوکریوں سے برطرف ملازمین کو گھروں سے نہ نکالا جائے،سپریم کورٹ

آئندہ سماعت پر سینئر وکلا کے دلائل سنیں گے،سپریم کورٹ

یہ 16 ہزار لوگوں کا نہیں 25 کروڑ لوگوں کا ملک ہے،جسٹس قاضی امین

آج پہلی سماعت پراپنا حکم معطل نہیں کرسکتے،جسٹس عمر: سپریم کورٹ میں سیکڈ ایمپلائز

 ایکٹ 2010 کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی

وفاقی حکومت اور برطرف ملازمین کی نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی گئیں

عدالت نے درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئے کیس کی سماعت 29 نومبر تک ملتوی

عدالتی فیصلے تک برطرف ملازمین کو سرکاری رہائش گاہوں سے نہ نکالا جائے سپریم کورٹ نے 16 ہزارملازمین کی برطرفی کیخلاف نظر ثانی اپیل پر نوٹسز جاری کر دئے

برطرفی کا فیصلہ معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد

عدالت نے برطرف ملازمین کی سرکاری مکانات سے بیدخلی کو روک دیا  معاملہ شفافیت اور میرٹ ہر بھرتیوں کا ہے، جسٹس قاضی امین

حکومتیں سرکاری خزانے سے خیرات نہیں کر سکتیں، جسٹس قاضی امین

سرکاری اداروں کا کام متاثر ہو رہا ہے، اٹارنی جنرل

برطرف ملازمین کی جگہ نئی بھرتی بھی نہیں ہو سکتی، اٹارنی جنرل

سولہ ہزار سے زائد خاندان متاثر ہو رہے ہیں، اٹارنی جنرل

ہر روز متاثرہ افراد کے مرنے کی خبریں آ رہی ہیں، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ نے حکومت اور ملازمین کی درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لیں
اپنے ہی دیے گئے

فیصلوں کو پہلی سماعت میں معطل نہیں کر سکتے، جسٹس عمر عطاء بندیال

انسانی بنیادوں پر فیصلے کی معطلی چاہتے ہیں، اٹارنی جنرل

انسانی بنیادوں کا جائزہ حکومت لے سکتی ہے عدالت نہیں، جسٹس عمر عطاء بندیال

اپنے ہی دیے گئے فیصلوں کو پہلی سماعت میں معطل نہیں کر سکتے، جسٹس عمر عطاء بندیال

انسانی بنیادوں پر فیصلے کی معطلی چاہتے ہیں، اٹارنی جنرل

انسانی بنیادوں کا جائزہ حکومت لے سکتی ہے عدالت نہیں، جسٹس عمر عطاء بعدالت نے

برطرف ملازمین کی سرکاری مکانات سے بیدخلی کو روک دیا

%d bloggers like this: