مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امن عامہ کی فضا برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے,عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سعودی عرب سے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ضروری ہدایات

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سعودی عرب سے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و

امان کو ضروری ہدایات

صوبہ بھر میں عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں

عثمان بزدار

امن عامہ کی فضا بہتر بنانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے چوکس رہیں۔

ریجنل و ڈسٹرکٹ پولیس افسران امن عامہ کی فضا برقرار رکھنے کیلئے جانفشانی سے

فرائض سرانجام دیں۔

ڈویژنل و ڈسٹرکٹ لاء اینڈ آرڈر کمیٹیوں کے باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے امن عامہ کی

صورتحال کو بہتر بنایا جائے

 متعلقہ افسران امن عامہ کی صورتحال کے حوالے سے کئے جانیوالے اقدامات کی خود

مانیٹرنگ جاری رکھیں۔وزیراعلیٰ کی ہدایت

امن عامہ کی فضا برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے

عوام کے جان ومال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہوسکتی

لاہور:قیام امن کے لئے پولیس اور دیگر متعلقہ ادارو ں کا کردار قابل تحسین ہے

فرض کی راہ میں جان دینے والے پولیس اہلکارحقیقی ہیرو ہیں

%d bloggers like this: