مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس فروخت

شملہ مرچ کی سرکاری قیمت 145، 160 روپے میں فروخت جاری

لاہور:

مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس فروخت

ادرک کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، سرکاری قیمت 410 روپے، 460 روپے میں فروخت

دیسی لیموں 10 روپے مہنگے، سرکاری قیمت 130 رپے، فروخت 150 روپے کلو

بینگن کی سرکاری قیمت 37، فروخت 50 روپے کلو

کریلے کی سرکاری قیمت 124، فروخت 150 روپے کلو

شلجم کی سرکاری قیمت 88، 100 روپے کلو میں فروخت

شملہ مرچ کی سرکاری قیمت 145، 160 روپے میں فروخت جاری

اروی کی سرکاری قیمت 52، 65 روپے فی کلو میں فروخت

مٹر کی سرکاری قیمت 217، 280 روپے فی کلو میں فروخت

ٹینڈے کی سرکاری قیمت 140، 170 روپے فی کلو میں فروخت

پالک 45 روپے، پیاز 80 روپے، ٹماٹر 100 روپے فی کلو میں فروخت

لہسن 280 روپے ، سبز مرچ 70 روپے، آلو 70 روپے فی کلو میں فروخت

%d bloggers like this: