مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میشاء شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

میشا شفیع کی گواہ حمنہ زبیر کے بیان پر وکلا جرح مکمل کریں گے

لاہور

سیشن عدالت , میشاء شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت آج ہو گی

میشا شفیع کی گواہ حمنہ زبیر کے بیان پر وکلا جرح مکمل کریں گے

 ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا کیس پر سماعت کریں گے

 گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشاء شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کیا گیا ہے

گلوکارہ میشا شفیع نے بے بنیاد الزام لگایا , موقف علی ظفر

گلوکارہ نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا, موقف علی ظفر

گلوکارہ کے اس اقدام سے میری شہرت متاثر ہوئی, علی ظفر

عدالت میشاء شفیع کو سو کڑور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے، استدعا

%d bloggers like this: