اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاکر لڑکی اور اسکے ساتھی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

عدالت نے درخواست عدم پیروی پر خارج کرتے ہوئے نمٹا دی

سیشن کورٹ ,ٹک ٹاکر خاتون اور اسکے ساتھی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت

عدالت نے ٹک ٹاکر لڑکی اور اسکے ساتھی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی

عدالت نے درخواست عدم پیروی پر خارج کرتے ہوئے نمٹا دی

ایڈشنل سیشن جج اعجاز گوندل نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی

اندراج مقدمہ کی درخواست میاں توصیف احمد کی جانب سے دی گئی تھی

ٹک ٹاکر اور اس کے دوست کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں درخواست دی، موقف

تھانہ شاہدرہ ایس ایچ اور نے ملزمہ اور اس کے ساتھی کیخلاف کاروائی نہیں کی، موقف

ٹک ٹاکر خاتون اور اسکا ساتھی پلان کے ساتھ مینار پاکستان گئے، موقف

پولیس ہماری درخواست پر مقدمہ درج نہیں کر رہی، موقف

عدالت تک ٹاکر خاتون اور اسکے ساتھی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے، استدعا

%d bloggers like this: