مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

epa09424448 A handout photo made available by the presidential press service of Ukraine shows people leave a plane that landed in the Boryspil International Airport near Kiev, Ukraine, 22 August 2021. A military transport plane of the Ukrainian Air Force arrived at the Boryspil International Airport with 83 people on a board who were evacuated from Afghanistan, including 31 Ukrainians, as well as citizens of other countries, representatives of the international media, and social organizations in danger in Afghanistan. This is the second evacuation board to transport people from Kabul to Kyiv. EPA-EFE/Presidential press service HANDOUT HANDOUT EDITORIAL USE ONLY/NO SALES

یوکرائن کا طیارہ کابل سے مبینہ طور پر ہائی جیک، ہائی جیکر ایران لے گئے

طیارہ کابل میں یوکرینی شہریوں کو لینے کے لیے گیا تھا،طیارہ نا معلوم مسافروں کو لے کر ایران کی طرف گیا ہے،طیارے پر نامعلوم مسلح افراد بھی سوار ہیں۔

یوکرائن کا طیارہ کابل سے مبینہ طور پر ہائی جیک کرلیا گیا ہے۔

 روسی خبر ایجنسی نے یوکرائن کے ڈپٹی وزیر خارجہ کے حوالے سے بتایا ہےکہ طیارہ کابل میں یوکرینی شہریوں کو لینے کے لیے گیا تھا،طیارہ نا معلوم مسافروں کو لے کر ایران کی طرف گیا ہے،طیارے پر نامعلوم مسلح افراد بھی سوار ہیں۔

 ڈپٹی وزیر خارجہ یوکرائن نے کہا کہ شہریوں کو نکالنے کی انکی  3 کوششیں نا کام ہوئیں ، انہوں نے کہا ہمارے شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کی طرف نہیں آنے دیا جا رہا،۔

میڈیا رپورٹس میں دوسری طرف ایران کی طرف سے کہا گیاہے کہ ان کے ہان کوئی طیارہ آیا ہی نہیں۔

%d bloggers like this: