اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد ریفرنس میں وزیراعلی سندھ کی پیشی

تمام ملزمان نے عدالتی حکم پرحاضری یقینی بنانے کیلئے دو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروا دیے

احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد ریفرنس میں وزیراعلی سندھ کی پیشی

تمام ملزمان نے عدالتی حکم پرحاضری یقینی بنانے کیلئے دو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروا دیے

جج سید اصغرعلی نےنوری آباد پلانٹ غیرقانونی ٹھیکوں اورمنی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت کی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے

تمام ملزمان نےعدالتی حکم پرحاضری یقینی بنانے کیلئےدودولاکھ روپےکےمچلکےعدالت میں جمع کروائے

ملزم محمد علی کےناقابل وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع ہونےپراشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کردی

مرادعلی شاہ کے وکیل نےمستقل حاضری سےاستثنی کی دائر درخواست پرجج نےریمارکس دیےکہ

نیب کےجواب کےبعد درخواست پربحث کرناہوگی عدالت نےکیس کی سماعت 8جون تک ملتوی کردی گئی

%d bloggers like this: