اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ صحت سندھ کا فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن کاہدف مکمل

کراچی سمیت سندھ بھر میں 80 ہزار 762فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ویکسینیٹ کردئیے گئے

محکمہ صحت سندھ نے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن کا 40 فیصد تک ہدف مکمل کرلیا

کراچی سمیت سندھ بھر میں 80 ہزار 762فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ویکسینیٹ کردئیے گئے

1 لاکھ 98 ہزار 484 ورکرز کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے، محکمہ صحت سندھ

حیدرآباد میں 9 ہزار 133 فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسینشن کی جاچکی ہے ، محکمہ صحت سندھ

کراچی میں 47 ہزار 88 ورکرز کو ویکسین فراہم کردی گئی

شہید بے نظیر آباد میں 6 ہزار 649 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین فراہم کی گئی

سکھر میں 5 ہزار 147 جبکہ لاڑکانہ میں 2 ہزار 951 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی خوراک دی گئی

%d bloggers like this: