مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیصل واوڈا نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں شہریت سے متعلق مختلف تاریخیں لکھیں، عامر لیاقت

دہری شہریت چھوڑنے کی جو تاریخ لکھی ہے ،، وہ اس تاریخ سے مختلف ہے

عامر لیاقت نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل واوڈا نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی میں

دہری شہریت چھوڑنے کی جو تاریخ لکھی ہے ،، وہ اس تاریخ سے مختلف ہے ، جو انہوں نے قومی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی میں لکھی تھی ۔۔

انہوں  نے،، فیصل واوڈا  کو مشورہ دیا کہ وہ کراچی سے قومی اسمبلی کی سیٹ نہ چھوڑیں

تحریک انصاف صرف نو سو ووٹوں سے یہ سیٹ جیتی تھی ، ضمنی الیکشن میں ہار جائے گی ۔۔۔ عامرلیاقت کا یہ بھی کہنا ہے کہ

سینیٹ الیکشن میں وہ اچھے انسان کو ووٹ دیں گے ،،  حفیظ شیخ کے ووٹ پر وزیراعظم سے بات نہیں ہوئی ۔۔

%d bloggers like this: