مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئی ایپ انسانی تھوک کی مدد سے صرف دس منٹ میں کورونا کا پتہ چلائے گی

موبائل فون ایک چھوٹی خوردبین سے منسلک ہو گا

آئی ٹی ماہرین ایک ایسی ایپ بنانے میں مصروف ہیں

جس سے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ صرف دس منٹ میں حاصل کیا جا سکے گا

نئی ایپ انسانی تھوک کی مدد سے صرف دس منٹ میں کورونا کا پتہ چلائے گی

موبائل فون ایک چھوٹی خوردبین سے منسلک ہو گا

جس کی مدد سے تھوک کے تجزیے سے کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا جائے گا۔

ایپ کا مقصد کورونا ٹیسٹ کا جلد اور درست نتیجہ حاصل کرنا ہے۔

%d bloggers like this: