اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ابو ظہبی میں اشارہ توڑنے پر 22 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

اور چھ ماہ کے لیے لائسنس معطل کرنے کی سزا سنائی جائے گی

ابو ظہبی میں اشارہ توڑنے پر 22 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

اور چھ ماہ کے لیے لائسنس معطل کرنے کی سزا سنائی جائے گی،، دبئی  ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ دو

ہزار بیس میں ٹریفک حادثاٹ بڑھنے کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ ہوا،، جس کے بعد ٹریفک

قوانین میں سختی کی گئی ہے ،، پولیس کے مطابق جب تک جرمانہ فیس ادا نہیں کی جائے گی گاڑی

سرکاری تحویل میں رہے گی ،،، تین ماہ گزر جانے کے بعد گاڑی کو نیلام کر دیا جائے گا

%d bloggers like this: