مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد7کروڑ14 لاکھ سے زائد ہوگئی

بھارت میں مزید396افرادہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ42ہزار سے زائد ہوگئیں

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد7کروڑ14 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہو گئی
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد4کروڑ95لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ62لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں مزید 2 ہزار958 افرادہلاک،ہلاکتیں3لاکھ26ہزارسے زائد ہوگئیں

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد98لاکھ26ہزارسےزائد ہوگئی

بھارت میں مزید396افرادہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ42ہزار سے زائد ہوگئیں

%d bloggers like this: