مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں تیزی

لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں تیزی

لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں

احاطے میں سٹیج لگانے کا کام جاری ہے۔

لاہور انتظامیہ کی جانب سے سٹیج کی تیاری متاثر کرنے کے لیے گریٹر اقبال پارک کے گیٹ کو تالا لگایا گیا

جسے مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے توڑ کر سٹیج بنانے کا سامان لے کر احاطہ مینار پاکستان میں داخل ہوگئے۔

%d bloggers like this: