اپریل 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر نےتکنیکی خرابی کے باعث ضلع ہسارک میں کریش لینڈنگ کرنی چاہی تھی

افغان صوبے ننگرہار میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک

جبکہ دو زخمی ہوگئے،

افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان آرمی کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر نے

تکنیکی خرابی کے باعث ضلع ہسارک میں کریش لینڈنگ کرنی چاہی تھی۔

افغان صوبے ننگرہار میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

افغان آرمی کے ہیلی کاپٹر نے تکنیکی خرابی کے باعث ضلع ہسارک میں کریش

لینڈنگ کرنے کی کوشش کی تھی۔

%d bloggers like this: