مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن جلد شادی کاارادہ رکھتی ہیں

تاہم ابھی تک مقام اور تاریخوں کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے

جلد شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

کیوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی شادی کا ارادہ رکھتی ہیں

تاہم ابھی تک مقام اور تاریخوں کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ شادی کے حوالے سے اپنے منصوبے فیملی اور قریبی دوستوں کو بتانے ہیں

پھر قومی سطح پر اعلان کیا جائے گا۔ 40 سالہ جیسنڈا 44 سالہ کلارک گیفولڈ کے

ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی جو ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔

دونوں کی 2 برس کی بیٹی بھی ہے۔

%d bloggers like this: