مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں چڑیا گھر کے قریب آتش بازی کا شور ننھے زیبرے کی جان لے گیا

انتظامیہ نے حکومت سے آتش بازی پر پابندی لگوانے کی اپیل کردی

برطانیہ میں چڑیا گھر کے قریب آتش بازی کا شور ننھے زیبرے کی جان لے گیا

انتظامیہ نے حکومت سے آتش بازی پر پابندی لگوانے کی اپیل کردی۔

نو ماہ کا زیبرا پہلے لاک ڈاون کے دوران پیدا ہوا تھا جیسے ہوپ یعنی امید کا نام دیا گیا تھا۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ہوپ تاریک وقت میں امید کی کرن کے طور پر آیا تھا

رپورٹ کے مطابق رہائشی علاقے میں آتش بازی کے باعث نوع آرک زو میں تمام جانور شدید خوفزدہ ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق ہوپ کے علاوہ متعدد پرندوں اور جانوروں کے دل پر شدید اثر پڑا ہے۔

%d bloggers like this: