مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا

ٹرین سروس کا آغاز آئندہ برس سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

چین نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا

ووہان میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والے اسکائی ٹرین کا پہلی آزمائش کا کامیاب تجربہ کرلیا

ٹرین سروس کا آغاز آئندہ برس سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

ہوا میں لٹکی پٹریوں پر چلنے والی اسکائی ٹرین 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے،

ٹرین میں 510 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔

%d bloggers like this: