مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سانحہ رکشہ لوڈر: لاپتہ افراد کےلئے ریسکیو آپریشن تیسرے دن بھی جاری

شادی کی تقریب سے واپس آنے والا لوڈر رکشہ سی آر بی سی نہر میں گر گیا

ڈیرہ اسماعیل خان سانحہ رکشہ لوڈر،3 لاپتہ افراد کےلئے ریسکیو آپریشن تیسرے دن بھی جاری

نکالے جانےوالے 19 افراد کی تدفین کردی گئی

 شادی کی تقریب سے واپس آنے والا لوڈر رکشہ سی آر بی سی نہر میں گر گیا۔

ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو 1122 فضل منان کے مطابق لوڈر میں 28 سے 29 افراد سوار تھے۔

جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔6 افرادہلاک زندہ بچا کیا گیا

جبکہ 19 لاشیں اب تک نکالے جاچکے ہیں۔ لاپتہ 3 افراد کی تکاش کےلئے

ریسکیو آپریشن آج بھی جاری ہے ۔

علاقہ میں آج بھی فضا سوگوار رہا جبکہ 19 افراد کو سپردخاک کردیئے گئے۔

%d bloggers like this: