اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پہلی بار عالمی ادارہ تجارت کی سربراہی خاتون کو دینے کی تیاری

وزیر تجارت 53 سالہ یو میونگ ہی کو منتخب کیا گیا ہے

پہلی بار عالمی ادارہ تجارت کی سربراہی خاتون کو دینے کی تیاری۔۔

ورلڈ ٹریڈ آرگنائیزیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل کونسل رواں ماہ 19 سے 27 اکتوبر کے دوران نئے سربراہ کا انتخاب کرے گی ۔۔

ڈی جی کے انتخاب کے آخری مرحلے کے لیے افریقی ملک نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی 66 سالہ ماہر معیشت نجوزی اکونجو اویلا اور جنوبی کوریا کی

وزیر تجارت 53 سالہ یو میونگ ہی کو منتخب کیا گیا ہے۔

دونوں خواتین امیدواروں کو عالمی ادارہ تجارت کی جنرل کونسل نے

مجموعی طور پر 8 امیدواروں میں سے منتخب کیا ہے ۔۔

جنہیں عالمی تجارت سے متعلق وسیع تجربہ ہے۔

%d bloggers like this: