مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات

وزیر اعظم عمران خان کا سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کا نوٹس

موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات

وزیر اعظم عمران خان کا سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کا نوٹس

وزیر اعظم موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر برہم

وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کا وزارت مواصلات،این ایچ اے اور آئی جی موٹر وے کو مراسلہ جاری

ناجائزہ منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے،وزیر اعظم

موٹر وے ریسٹ ایریاز پر قیمتوں کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی ٹیم مختص کی جائیں،وزیر اعظم آفس

ٹیمیں موٹر وے ریسٹ ایریاز پر دن اور رات باقاعدگی سے چھاپے ماریں،وزیر اعظم آفس

ٹیمیں ضلعی انتظامیہ سے ضرورت پڑنے پر مدد کسی بھی وقت لے سکتی ہیں،وزیر اعظم آفس

موٹر وے ریسٹ ایریاز پر زائد قیمتوں کے خلاف فوری اور سخت ایکش لیا جائے،وزیر اعظم آفس

موٹر وے ریسٹ ایریاز پر مسافروں اور سیاحوں کی آگاہی کے لیے بینرز آویزاں کیے جائیں،…

%d bloggers like this: