مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم کے اثاثوں کی چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا

نیب احتساب عدالت کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ ریفرنس میں تحقیقات کر رہا ہے

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم کے اثاثوں کی چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں

بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ قومی احتساب بیورو نے تفصیلات ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور،

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور نجی بینک سے مانگی ہیں۔

نیب احتساب عدالت کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ ریفرنس میں تحقیقات کر رہا ہے۔

%d bloggers like this: