اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتِ حال حسب ذیل رہی

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: 11 ستمبر 2020ء…… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:

دریا:

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 119200کیوسک اور اخرج118700 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 29800کیوسک اور اخراج 29800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد33900کیوسک اور اخراج33900کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد44500کیوسک اور اخراج16900 کیوسک۔

بیراج:

جناح: آمد165400 کیوسک اور اخراج0 16000کیوسک،چشمہ: آمد189000کیوسک اوراخراج 152900کیوسک، تونسہ: آمد193500کیوسک اور اخراج 185800 کیوسک، پنجند: آمد109000 کیوسک، اور اخراج 94200 کیوسک، گدو: آمد 475200کیوسک اور اخراج 444200کیوسک، سکھر: آمد495000کیوسک اور اخراج452300کیوسک، کوٹری:آمد213200کیوسک اور اخراج 206500 کیوسک۔

ریزروائرز:

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.252 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

%d bloggers like this: