اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملے میں 11 افراد ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق حملہ افغان دارالحکومت کابل کے علاقے تیمانی میں ہوا

افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق حملہ افغان دارالحکومت کابل کے علاقے تیمانی میں ہوا

جس کا ہدف افغانستان کے نائب صدر امرللہ صالح تھے

تاہم نائب صدر دہشت گردانہ حملے میں محفوظ رہے،

خود کش حملہ آور نے امر اللہ صالح کو اس وقت نشانہ بنانے کی کوشش کی

جب وہ دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلے تھے۔

ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

%d bloggers like this: