مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا وائرس ہلاکتیں رپورٹ کرنے والا ملک بن گیا

یورپی ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1355 افراد لقمہ اجل بن گئے

فرانس ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا وائرس ہلاکتیں رپورٹ کرنے والا ملک بن گیا

یورپی ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1355 افراد لقمہ اجل بن گئے

2116 نئے کیسز کے ساتھ کل تعداد 59 ہزار سے زائد ہوگئی

بتایا گیا ہے کہ کسی بھی ملک میں ایک روز کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

فرانس کرونا وائرس ہلاکتوں کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا سب سے متاثرہ ملک بن گیا ہے

جہاں اب تک 5 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے۔

جبکہ فرانس میں اب تک رپورٹ ہونے والے کل کیسز 59 ہزار سے زائد ہیں۔

%d bloggers like this: