مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور:لاک ڈاون کے دوران بند دکانوں میں پرندوں کو خوراک کی عدم فراہمی کا معاملہ

پشاود پولیس نے ہنگامی بنیادوں پر بند دکانیں کھول کر پرندوں کو خوراک فراہم کی

پشاور میں لاک ڈاون کے دوران بند دکانوں میں پرندوں کو خوراک عدم فراہمی کا معاملہ

پشاور پولیس بے زبان جانوروں کی مدد کے لئے اگے بڑھ گئی

پشاود پولیس نے ہنگامی بنیادوں پر بند دکانیں کھول کر پرندوں کو خوراک فراہم کی

پشاورکی بڑی مارکیٹ میں پرندوں کو خوارک نہ ملنے پر دکاندار پریشان تھے

روزانہ دو شفٹوں می دکانیں کھول کر پرندوں کو خوراک مہیا کرنے کی اجازت۔ڈی ایس پی سٹی عتیق شاہ

تیس منٹ کے لیے صبح آٹھ بجے اور شام چار بجے دوکانیں کھول سکتے ہیں۔ پولیس

%d bloggers like this: