مئی 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: نمائش متاثر ہونے کا خوف، ڈزنی نے اپنی ایک اور فلم کی ریلیز ملتوی کردی

چینی جنگجوخاتون پر بنائی گئی فلم ،مولان،  اب24 جولائی کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی

کورونا وائرس کی وجہ سے نمائش متاثر ہونے کا خوف، ڈزنی نے اپنی ایک اور فلم کی ریلیز ملتوی کردی۔

چینی جنگجوخاتون پر بنائی گئی فلم ،مولان،  اب24 جولائی کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی

ایکشن ہیرو ٹام کروز کی فلموں کا انتظار کرنے والوں کو ٹاپ گن سیریز کی فلم ٹاپ گن میورک کا مزید انتظار کرنا پڑے گا،

کورونا وبا کی وجہ سے فلم چوبیس جون کے بجائے تئیس دسمبر کو ریلیز ہونے کا امکان ہے

%d bloggers like this: