مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کسی بھی اندرون ملک پرواز میں اب کھانا نہیں ملے گا

وائرس ختم ہونے تک صرف پانی فراہم کیا جائے گا

میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی بھی اندرون ملک پرواز میں اب کھانا نہیں ملے گا،

ترجمان کے مطابق کھانا بند کرنے کا حکم کرونا وائرس سے مسافروں کے بچائو کیلئے دیا گیا ہے۔

وائرس ختم ہونے تک صرف پانی فراہم کیا جائے گا،

پابندی سے پہلے ڈومیسٹک پروازوں میں سنیکس اور ڈنر دیا جاتا تھا مگرا ب ایسا نہیں ہو گا۔

%d bloggers like this: