مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور زلمی کے کپتان اور پاکستانیوں کےہردلعزیز ڈیرن سیمی کا ٹوئٹر پر شکوہ

کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ڈیرن سیمی کو حیران کن طور پرآرام دیا گیا

پشاور زلمی کے کپتان اور پاکستانیوں کےہردلعزیز ڈیرن سیمی کا ٹوئٹر پر شکوہ

ڈیرن سیمی کی معنی خیز ٹوئٹ پر انکے فینز حیران

میں نے سیکھا کہ آپ اس وقت تک ہی اہم ہوتے ہیں جب تک اپنا کردار ادا کرلیں، سیمی کی ٹوئٹ

کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ڈیرن سیمی کو حیران کن طور پرآرام دیا گیا

ڈیرن سیمی کو میچ میں نہ کھلانے کے فیصلے پر شائقین کو مایوسی بھی ہوئی

پشاور زلمی کے فینزکی بڑی تعداد خیبر پختونخوا سے بسوں میں سوار ہوکر راولپنڈی پہنچی تھی

کراچی کنگز کے خلاف راولپنڈی میں ٹیم کی قیادت وہاب ریاض نے کی۔

%d bloggers like this: