مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی کی نئی پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ

بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم نویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئے

آئی سی سی کی نئی پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ
بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم نویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئے۔ رینکنگ میں اسد شفیق بیسویں نمبر پر موجود
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بیٹسمین رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار،

آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ دوسرے اور کیوی کپتان کین ولمسن تیسرے نمبر پر ،باولنگ رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی باولر ٹاپ ٹین میں موجود نہیں۔

رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا،جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا کا دوسرا اور نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر کا تیسرا نمبر، آل راونڈرز رینکنگ میں بھی کوئی قومی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا
یاسر شاہ سترویں سے اٹھارویں نمبر پر آ گئے

%d bloggers like this: