مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چار لسانی صوبے اور سرائیکی صوبہ وحقوق تحریک ۔۔۔ ابوبکر خان گوپانگ

پاکستان بننے کے بعد فسادات،قتل عام بے گناہ ہندو اور مسلمان مارے گئے مسلمانوں کا قتل عام سب سے زیادہ سکھوں نے کیا،

پاکستان بننے کے بعد فسادات،قتل عام بے گناہ ہندو اور مسلمان مارے گئے مسلمانوں کا قتل عام سب سے زیادہ سکھوں نے کیا، اربوں کی انویسٹ، سکھوں کا مدینہ کرتار پور بارڈر،

خیر خوش آئند قربانیاں ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین اور ہزاروں سالہ تاریخ کے وارث اپنی دھرتی کردی پاکستان کے نام سبزحلالی پرچم پر اتفاق پاکستان کے حصہ میں آنا تھا

پنجاب جو ہم انڈیا چھوڑ آئے اور وجود میں آئے چار لسانی صوبہ پنجاب، سندھ، بلوچستان، سرحد (خیبر پختونخواہ) بھارت کی تقسیم ہوئی ہمارا پیارا ملک پاکستان بنا پاکستان میں بنے نئے صوبہ اور تقسیم ہوئے پاکستان پر جان، مال لٹانے والے سرائیکی،

سرائیکیو کی کامیاب ریاست بہاولپور، صوبہ ملتان مال و دولت کے ساتھ ہوئی قربان ایک ایسے صوبہ پنجاب میں کر دیا شامل جس کی کوئی تاریخی حیثیت نہ تھی آباد کاروں کے نام پر کچھ سرائیکی علاقہ شامل رہا سرحد(خیبر پختون خواہ) میں آدھے پاکستان کے مالک ہزاروں سالہ تاریخ کے وارث سرائیکیو کو لکھا جانے لگا

ہرصوبہ میں انہیں بے نام زبانوں کا ایک لہجہ لعنت، لعنت لکھنے والوں پر وقت کے ساتھ چلتی رہی پاکستان بھر میں تحریکیں سندھو دیش تحریک،گریٹر پنجاب تحریک،

آزاد بلوچستان تحریک،پختون افغانستان تحریک ان سب کے باوجود مراعات ملتے رہے انہی کو اور ملا لولی پاپ حقیقی محب وطن آدھی صدی سے چلنے والی تحریک سرائیکی صوبہ وحقوق تحریک جس نے سرائیکی دیش کہنے والوں کی مذمت سرائیکیو کے لئے بن چکا

پرامن لوظ گالی اب سوال یہ پیدا ہوتا ملک کو درپیش مسائل کے باوجود کرتار پور بارڈر پر اربوں کی انویسٹ اور وعدے وعیدو کے باوجود ایک سیکرٹریٹ بھی نہ بن سکا

آخر ہمارے ایسے کون سے مخالف اور کیوں جو صوبہ نہیں بننے دے رہے. سرائیکیو میں الگ صوبہ کا شعور پروان چڑھ چکا

سرائیکی دھرتی جاگ اٹھی اب کوئی مائی کا لعل ہمارا صوبہ بننے سے نہیں روک سکتا اسے کہنا ثبوت پختہ رکھے بات اب خدا تک جا پہنچی ہے

%d bloggers like this: