مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی کرکٹر منیش پانڈے اداکارہ اشریتا شیٹی سے شادی کررہے ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں کے رشتہ داروں سمیت قریبی دوست شرکت کریں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی شادی میں شرکت متوقع ہے۔

بھارتی کرکٹر منیش پانڈے اداکارہ اشریتا شیٹی سے شادی کررہے ہیں، شادی کی تقریب 2 دسمبر کو منعقد کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں کے رشتہ داروں سمیت قریبی دوست شرکت کریں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی شادی میں شرکت متوقع ہے۔

خیال  رہے کہ اشریتا شیٹی بھارت کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ اشریتا شیٹی نے اندراجیت اوراین ایچ 4 جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

واضح رہے کہ اس قبل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی بھارتی فلمسٹار سے شادی کرچکے ہیں۔

ویرات کوہلی  اہلیہ انوشکا شرما بھی بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہیں۔

%d bloggers like this: