مرکزی مواد پر جائیں
Daily SwailNative News Narrative
سرائیکی وسیب ساݙی سُنڄاݨسچی سانجھ وسیب دی

Tag: رفعت عباس

مٹھی :ڈائری دا پنا : 47||رفعت عباس

ہک ڈینہ پہلے کاسبو وچ ڈیو جی میگھواڑ دی نرہانڑ یاد آئی رنگلے میز پوش تے مکھنڑ ماکھی دے نال سَے پکوان ہَن پر میں باجھری دا ڈھوڈھا وچوں گول گھدا ہا جیں اُتے میگھواڑیں دی محبت وچ گاوا مکھنڑ لاونڑا پیا ہا

سامری جادوگر کی حسینائیں||رؤف کلاسرا

وہ اپنے درزی کے پاس گئی اور اسے کہا کہ وہ اس کی بیٹی کیلئے ایسا لباس تیار کرے جو چلتے وقت اس کی بیٹی کے قدموں کے نشانات پیچھے سے مٹاتا جائے۔ یوں لڑکیوں کی قمیص کے ساتھ ایک لمبی جھالر گھگڑا ٹائپ لگا دی گئی کہ جب وہ چلتیں تو وہ جھالر ان کے قدموں کے نشانات مٹاتی جاتی تھی۔ یوں والدین اپنی بچیوں کے حوالے سے کچھ مطمئن ہوئے کہ اب وہ سامری جادوگر سے محفوظ تھیں کہ اب وہ ان کے قدموں کے نشانات پر جادو نہیں کرسکتا تھا۔

جنت کی تلاش||رؤف کلاسرا

بعض ملکوں‘ معاشروں اور انسانوں کو جنت اس دنیا میں ہی نصیب ہو جاتی ہے۔ ٹھنڈے ماحول میں کیفے کے اندر گرم کافی کی چار سو پھیلی خوشبو میں ڈوبے خیال آیا کہ ہم خود ہی اپنی جنت اور جہنم تخلیق کرتے ہیں۔

مٹھی :ڈائری دا پنا : 45||رفعت عباس

۔اڄ رات مٹھی وچ ہووݨ میݙے کہیں کرم دا پَھل ہا،شئیت الف لیلہ و لیلہ پڑھݨ دی برکت یا مولوی لطف علی دی مثنوی سُݨن دا بھاگ یا لالن لال لطیف دے سُریں دا دان یا خلیل کنبھار دی ہکل دی ترسلا جو میں ایں عجب شہر دے تاریاں جَڑل اسمان تلے ہَم۔

مٹھی :ڈائری دا پنا : 44||رفعت عباس

ایہ اوہ بہوں وڈا آدر ہے جیڑھا کوئی شہر تہاکوں ڈیندے ‘ ایں جاہ تے ویلے دے بے انت امکان وچوں میں 19 تے 20 اپریل 2018 دی وِچلی رات مٹھی وچ ہم ‘ کہیں شہر وچ راتیں سُمنڑ تے دھمی جاگنڑ دے کنول تے خوشی دا اوہ پَبنڑ لاہندے جینکوں بس شہر شہر دی سیل کریندے پاندھی جانڑدن ‘

عمان تو شانت ملک ہے||رؤف کلاسرا

چھوٹی چھوٹی عمارتیں اور شاندار آرکیٹیکٹ اور منظم لیکن سڑکوں پر بہت کم ٹریفک۔ اندازہ کریں کہ پاکستان میں بیٹھا بندہ جو کبھی عمان نہ گیا ہو وہ صرف پچاس سکینڈز کی وڈیو سے یہ اندازہ لگا لے کہ یہ تو شانت ملک ہے تو سوچیں آپ وہاں خود موجود ہوں تو کیا تاثرات ہوں گے۔

خان اور شریف کا شکریہ||رؤف کلاسرا

دوسری طرف شہبازشریف پچھلے دنوں ترکی گئے ہوئے تھے‘ ساتھ جہاز بھر کر لوگ لے گئے۔ اب تصویریں سامنے آئی ہیں کہ لندن سے سلمان شہباز بھی باپ سے ملنے ترکی پہنچے ہوئے تھے۔ سلمان شہباز اس وقت مفرور ہیں۔ وہ شہباز شریف کی اس ملاقات میں موجود ہیں جو طیب اردوان کے ساتھ ہوئی۔

لاہور سے یوکرین تک||رؤف کلاسرا

یوکرین کے ایک قصبے کی فوٹیج دکھائی جارہی تھی کہ ایک گھر کے لان میں ایک بیالیس سالہ بندے کی لاش زمین کھود کر نکالی جارہی تھی۔ اس بارے بتایا جارہا تھا کہ وہ ایک ریٹائرڈ فوجی تھا جس کا خاندان جنگ کی وجہ سے چلا گیا تھا اور وہ پیچھے رہ گیا تھا۔

کپتان کیا چاہتا ہے||رؤف کلاسرا

اب بھی خان صاحب کوئی حتمی تاریخ نہیں دے رہے کہ نیا لانگ مارچ کب ہوگا۔ ان کانیا منصوبہ یہ ہے کہ وہ روز ایسے سنگین اور خطرناک بیانات دیتے رہیں کہ قومی ادارے فوراً نئے الیکشن کرائیں اور انہیں دوبارہ وزیراعظم بنا دیا جائے۔ اس لیے پیر کے روز پشاور میں خان صاحب نے وکلا سے خطاب کیا

مٹھی :ڈائری دا پنا : 43||رفعت عباس

ایں شہر وچ اکھیجے ہر ڈاہ گھراں وچوں اٹھ گھر ایں دھرتی دے قدیمی وارث ہندؤاں دے ہَن ‘ ہندو اپنڑے مندراں دے نال دیوی دیوتاواں تے مورتیاں نال پئے وسدے ہَن ‘