
کافی کیف دی شئے اے||اشولال فقیر
”لافانیت“ دا ادراک لارڈ بدھ دے لفظاں اِچ ڈکھ اِچ نشابر تھیندے اَتے سرائیکی کافی ایندا سبھ توں اُتم خیال ہے جو مونجھ ‘ ڈکھ ‘ درد ‘ وِچھوڑا ‘ کہیں تہذیب راہیں تربیت دا پہلا درس اِن۔

”لافانیت“ دا ادراک لارڈ بدھ دے لفظاں اِچ ڈکھ اِچ نشابر تھیندے اَتے سرائیکی کافی ایندا سبھ توں اُتم خیال ہے جو مونجھ ‘ ڈکھ ‘ درد ‘ وِچھوڑا ‘ کہیں تہذیب راہیں تربیت دا پہلا درس اِن۔

ڈوہڑوں،غزلوں اور نظموں کے ہجوم میں کافی کا احیاء ہونا اور تسلسل سے کافی لکھے جانے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ، میں جب کافی مکمل کرتا تو وہ آواز ،وہ رمز اور اس کی خوشبو مجھے کئ روز تک اپنے حصار میں رکھتی ،طبعیت میں کوئی عجیب قسم کی روحانی کیفیت کئ کئ دن میرے ساتھ رہتی جبکہ باقی اصناف میں صرف وقتی سرشاری ہوتی۔،،

’ان حالات میں اگر مجھے کہا جائے کہ میں کسی ایسے صدر اور وزیر اعظم سے جا کر ایوارڈ لوں جس کو میرا نام بھی نہیں پتا اور یہ بھی نہیں پتا کہ میں کیا کہتا ہوں، تو یہ مجھے کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے۔‘

ڈاکٹر اشو لال جو کہ 13 اپریل 1959 میں محمد اشرف کے نام سے پیدا ہوئے، بعد ازاں انہوں نے والدہ کی جانب سے عطا کردہ نام اشو لال اپنایا نے ایوارڈ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے سرائیکی میں کی گئی پوسٹ میں لکھا کہ ان کا انکار ایوارڈ لینے سے زیادہ اہم ہے کیوں کہ ان کی چالیس سالہ ادبی سرگرمیاں ہیں ان کا انعام ہیں اور یہ کہ وہ بریکٹ میں نہیں رہنا چاہتے۔

۔اسلام آباد یا لاہور سے ایک اچھوت/راکھشس/مقامی نے ایوارڈ چرایا ہے تو براہمن زادے ناراض نہ ہوں۔اچھوتوں کے اجداد کو گالیاں نہ دیں اور ان کی موت کی پیش گوئی نہ کریں۔راکھشسوں کی موت کی پیش گوئی رگ وید نے بھی کی تھی لیکن راکھشس ابھی زندہ ہیں۔

مصیبتیں جھیلنے کے باوجود، شاعر انقلاب ہمیشہ مظلوم کی آواز بنے

ادھر مغرب کی سمت عیسی کھوہ گیا تھا ۔ عیسی کی کتھا لونڑی کے لونڑکا سے بالکل جداگانہ تھی۔ لونڑکا ایک عام شخص تھا جبکہ عیسی اپنی گمشدگی سے قبل ہی خدا وند تھا اور جلد ہی اس کے نام کے لشکر چل پڑے اور کلیسا بن گئے تھے۔

حاکم کوں خبر وت مِل ڳئی جو لوکیں جلوس ہک کڈھیا، بغاوت ہک کیتی ہے۔جِنہاں پوسٹراں بینراں دی شہر وچ ہَٹک ہے اُنہاں ہوٹھیں اُتے لاتے ہِن۔حاکم ٻہوں کوڑیجیا اوں پولیس تے فوج توں جواب کُراڑا منڳیا تے لشکر اپݨا چاڑھیا جو باغیاں کوں لتاڑے پر لوک ہک چاڑھی اُتے چڑھدے لاہی اتوں لیہ ڳئے

مسات جھو کیں دے درسالیں کوں سوی لگ گئی اے سنگھڑ بادشاہ دا ساہ گھنڑ اوکھا تھی گئے دمان دی بے رنگ ڈراکلی نماشاں وچ کتھاوں کوئی اشا نئیں دسدا اساں ہنڑ کیا کرنڑے اے ڈس تیں نئیں ڈتی تھی سگے تاں بلیڈ کھا تیں پھل ڈکھاونڑ دا اہر ڈسا ڈوائے

شرکاء نے فیض احمد فیض کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انکا کلام پیش کرکے خراج عقیدات پیش کیا