اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب: وزیر تعلیم کا خواجہ سراؤں کیلئے اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب مراد راس نے صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب مراد راس نے صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ٹرانسجنڈرز کو تعلیم دیں گے

دوسرے مرحلے میں ان کو روزگار دینا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیچرز ٹریننگ کے لئے مائیکرو سافٹ سے 5 لاکھ لائسنسز لئے ہیں

اس میں مزید بہتری آئے گی۔

%d bloggers like this: